اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: نیشنل کانفرنس کا یک روزہ کنوینشن - کنوینشن

جموں و کشمیر کے ضلع  ڈوڈہ میں نیشنل کانفرنس کی طرف سے یک روزہ کنوینشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔

کشمیر:نیشنل کانفرنس کی ایک روزہ کنوینشن کا انعقاد

By

Published : Jul 27, 2019, 12:36 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے آج ڈوڈہ کے ٹاون ہال میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے یک روزہ کنوینشن کا اہتمام کیا

جس میں نیشنل کانفرنس جماعت کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر، ایڈیشنل جنرل سکریٹری ڈاکٹر مصطفیٰ کمال صوبائی صدر سمیت ضلع صدر ڈوڈہ خالد نجیب سہروردی موجود رہے۔

کشمیر:نیشنل کانفرنس کی ایک روزہ کنوینشن کا انعقاد

اس کنوینشن کے موقع پر مقررین نے اپنی اپنی تقریروں میں شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کو یاد کیا۔

ریاست کے لئے دی گئی قربانیاں یاد دلائیں اور آئندہ آنے والے الیکشن میں نیشنل کانفرنس کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کے لیے زور دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details