اردو

urdu

By

Published : May 10, 2022, 8:31 PM IST

ETV Bharat / state

Municipal Council Doda: میونسیپل کونسل ڈوڈہ نے میگا پروجیکٹ سے متعلق جانکاری دی

ڈوڈہ کے میونسپل کونسل رمیش کمار بھگت نے پریس کانفرنس منعقد کر میگا پروجیکٹ کی جانکاری دی اور کہا کہ گھاٹ ڈوڈہ بیلی ڈبل لینکی شفٹنگ پروجیکٹ میں 15 کروڑ 8 فیصد کی لاگت سے پروجیکٹ ڈیفڈ سگر ڈی سی سنیڈ ویکٹل 20 فیصد میں ورک کا کام مکمل کیا گیا Doda Municipal Council informed about the project۔

Municipal Council Doda
Municipal Council Doda

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے میونسپل کونسل Municipal Council of Doda رمیش کمار بھگت نے میگا پروجیکٹ کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس پریس کانفرنس کا مقصد یہ تھا کہ جتنے بھی میگا پروجیکٹ خطہ چناب میں مکمل ہو چکے ہیں اور جو کچھ نہیں بن رہے ہیں ان کے بارے میں تبادلے خیال کرنا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران رمیش کمار بھگت نے کہا کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج گھاٹ کی رقم سے 139 کروڑ کا کام مکمل ہوا ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔

پریس کانفرنس میں رمیش کمار بھگت جس میں مین بلاک جی ایم سی کی دربار ہوٹل سے گھاٹ ڈوڈہ بیلی ڈبل لینکی شفٹنگ پروجیکٹ میں 15 کروڑ 8 فیصد کی لاگت سے پروجیکٹ ڈیفڈ سگر ڈی سی سنیڈ ویکٹل 20 فیصد میں ورک کا کام مکمل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details