اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈوڈاہ: سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - سڑک کی خستہ حالی سے مقامی باشندے پریشان

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈاہ کے کھی پورہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے مقامی باشندوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

kahipira-galgaza-road-damage
kahipira-galgaza-road-damage

By

Published : May 12, 2021, 11:01 PM IST

کھی پورہ سے گلگازری تک سڑک کی خستہ حالی سے مقامی باشندے پریشان ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے گذشتہ پانچ برس سے ایک کلو میٹر سڑک کی مرمت نہ ہوسکی۔ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عام عوام کو دقتوں کا سامنا ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا اگر چہ اس سلسلے میں کئی بار محکمہ آر اینڈ بی او کو سڑک کی خستہ حالی کے تعلق سے بتایا جا چکا ہے۔ دفاتر چکر لگائے جاچکے ہیں، لیکن اس جانب سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ مقامی لوگوں نے متعلقہ محکمہ کے افسران اور ضلع انتظامیہ سے خستہ حال سڑک کی مرمت کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details