ڈوڈہ: آل جموں و کشمیر جل شکتی ملازمین Jal Shakti Employees کے بینر تلے ڈوڈہ میں ایگزیکٹیو انجینئر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا۔ جس میں انتظامیہ کی توجہ یومیہ مزدروں اور جل شکتی محکمہ کے سینکڑوں مزدوروں کے مطالبات پر مبذول کرائی گئی۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں، آئی ٹی آئی ورکرز، ضلع ڈوڈہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مزدور جو بیس برسوں سے زائد عرصے سے ڈویژن کی تمام واٹر سپلائی اسکیموں پر کام کر رہے ہیں، نے دھرنے میں حصہ لیا اور تمام یومیہ اجرت والوں کو مستقل بنانے کا مطالبہ کیا Jal Shakti employees protest outside the executive engineer's office۔
Jal Shakti Employees Protest: جل شکتی ملازمین کا ایگزیکٹیو انجینئر دفتر کے باہر احتجاج - Jal Shakti Employess protest in Doda
جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں محکمہ جل شکتی سے وابستہ ملازمین نے مطالبات کو لے کر ایگزیکٹیو انجینئر دفتر کے ساتھ احتجاج کیا۔ Jal Shakti Employess protest in Doda۔
Jal Shakti Employees Protest in Doda