اردو

urdu

ETV Bharat / state

Good Governance Week for Students in Doda: گُڈ گورننس ویک کے تحت ڈوڈہ میں طلباء کے لئے خصوصی انتظامات - Good Governance Week for Students in Doda

طلبہ اور طالبات کے لئے اس ہفتے کیمپ لگائے گئے Good Governance week for Students ہیں۔ اس طرح کا بیان تحصیلدار ڈوڈہ شبیر احمد ملک نے ڈوڈہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے دیا انہوں نے کہا کہ اس دوران بچوں کو اُن کی ضرورت کے کاغذات اور سرٹیفکیٹ دینے کی کارروائی کی جائے گی.

گُڈ گورنس ہفتہ کے تحت ڈوڈہ میں طلباء کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں
گُڈ گورنس ہفتہ کے تحت ڈوڈہ میں طلباء کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں

By

Published : Dec 24, 2021, 7:59 AM IST


گُڈ گورنس ہفتہ Good Governance week for Students کے تحت محکمہ مال کی طرف سے ڈوڈہ میں خصوصی کیمپوں کا انعقاد Special Camp for Students کیا گیا ۔جس میں ضلع ڈوڈہ کے طلباء و طالبات کی مدد کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

گُڈ گورنس ہفتہ کے تحت ڈوڈہ میں طلباء کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں

تحصیلدار ڈوڈہ شبیر احمد ملک نے ڈوڈہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس ہفتے طلبہ اور طالبات کے لئے کیمپ لگائے گئے ہیں۔ جس دوران بچوں کو اُن کی ضرورت کے کاغذات اور سرٹیفکیٹ دینے کی کارروائی کی جائے گی.

تحصیلدار نے کہا کہ وہ ڈوڈہ پولیس تھانہ کے ساتھ بھی رابطے میں اور وہ بغیر کسی تاخیر کے یہ کاغذات تیار کرتے ہیں۔ تاکہ طلباء کو کسی قسم کی مشکلات لا سامنا مہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details