اردو

urdu

ETV Bharat / state

Free Tailoring Course in Doda: سشستر سیما بل کی جانب سے مفت ٹیلرنگ کورس کا انعقاد - ڈوڈہ کی خبر

ڈوڈہ میں سشستر سیما بل کی جانب سے مفت ٹیلرنگ کورس کا انعقاد کیا گیا، یہ مفت ٹیلرنگ کورس ایس ایس بی Sashastra Seema Bal نے خواتین کو ہنر کے ذریعے با اختیار بنانے کے مقصد سے منعقد کیا۔

سشستر سیما بل کی جانب سے مفت ٹیلرنگ کورس کا انعقاد
سشستر سیما بل کی جانب سے مفت ٹیلرنگ کورس کا انعقاد

By

Published : Mar 6, 2022, 4:30 PM IST

ڈوڈہ:سشستر سیما بل 7 بی این (SSB) نے گندوہ بھلیسا کے دور دراز علاقوں میں رہنے والی لڑکیوں کے لیے 15 روزہ مفت کٹنگ اور ٹیلرنگ کورس کا انعقاد کیا۔

سشستر سیما بل کی جانب سے مفت ٹیلرنگ کورس کا انعقاد

یہ مفت تربیتی کورس ایس ایس بی Sashastra Seema Bal نے خواتین کو ہنر کے ذریعے با اختیار بنانے کے مقصد سے منعقد کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Vaccination Drive for Children in Doda: 'بچے کووِڈ ویکسینیشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں'

ٹیلرنگ کا کام سیکھ رہی لڑکیوں نے کہا کہ بہت سی پڑھی لکھی لڑکیاں بے روزگار ہیں۔ ہم اس پہل کے لیے ایس ایس بی SSB کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے ہمیں بنیادیٹیلرنگاورکٹنگ سکھانے کے لیے یہ پہل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details