جموں و کشمیر:ڈوڈہ میں پہلی بار پرانے بس اسٹینڈ سے گنپت پل ڈوڈہ تک ایکٹرک رکشا کا ٹیسٹ ڈرائیو کیا گیا۔ اے آر ٹی او ڈوڈہ کلدیپ سنگھ Kuldeep Singh ARTO Doda، ایم سی ڈی کے چیئرمین وید پرکاش گپتا Ved Parkash Gupta MCD Chairman Doda اور ڈی وائی ایس پی ٹریفک نے یہ جاننے کے لیے ٹیسٹ ڈرائیو میں حصہ لیا کہ ڈوڈہ کے اس پہاڑی علاقے میں ای رکشا کتنا کارگر ہوگا۔ e Rickshaw Test Drive in Doda
E Rickshaw Test Drive in Doda: ڈوڈہ میں پہلی بار ای رکشہ ٹیسٹ ڈرائیو کی گئی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز
ای رکشہ گاڑیاں آلودگی سے پاک اور ماحول دوست ہیں، جو ایک بار چارج ہونے پر 90 کلومیٹر تک چلتی ہے۔ ای رکشہ شہر کو آلودگی سے پاک بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ Rickshaw Test Drive was Conducted in Doda
![E Rickshaw Test Drive in Doda: ڈوڈہ میں پہلی بار ای رکشہ ٹیسٹ ڈرائیو کی گئی ڈوڈہ میں پہلی بار ای رکشہ ٹیسٹ ڈرائیو کی گئی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15847605-thumbnail-3x2-sss.jpg)
ڈوڈہ میں پہلی بار ای رکشہ ٹیسٹ ڈرائیو کی گئی
ڈوڈہ میں پہلی بار ای رکشہ ٹیسٹ ڈرائیو کی گئی
یہ بھی پڑھیں:
- E rickshaw Ride in Srinagar: سو روپے کا سفر اب محض دس روپے میں ممکن
- Free e-rickshaw Service in Ganderbal: گاندربل میں این جی او نے مفت ای رکشہ سروس کا آغاز کیا
اے آر ٹی او، کلدیپ سنگھ نے کہا کہ گاڑیاں آلودگی سے پاک اور ماحول دوست ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ایک بار چارج ہونے پر گاڑی 90 کلومیٹر تک چلتی ہے نیز ای رکشا کی سہولت نہ صرف شہر کو آلودگی سے پاک بنانے میں مددگار ثابت ہوگی بلکہ اس سے جیب پر بوجھ بھی کم ہوگا کیونکہ سفر کے لیے کم سے کم چارجز مقرر کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ راستوں اور دیگر رکاوٹوں پر ڈی سی ڈوڈا کے ساتھ بات چیت کی جائے گی، تاکہ ای رکشا E rickshaw Ride in Dodaسڑکوں پر صحیح طور پر چل سکیں۔