اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں نقلی پولیس افسر گرفتار - مقامی لوگوں کی طرف سے اطلاع موصول ہوئی

ذرائع نے بتایا کہ نیرج کمار باقاعدہ ایک پولیس سب انسپکٹر کی وردی بھی پہنتا تھا۔

ڈوڈہ میں نقلی پولیس افسر گرفتار
ڈوڈہ میں نقلی پولیس افسر گرفتار

By

Published : Sep 15, 2020, 10:39 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کے روز پولیس نے ایک نقلی پولیس افسر کو گرفتار کیا۔

ڈوڈہ میں نقلی پولیس افسر گرفتار

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی طرف سے اطلاع موصول ہوئی کہ نیرج کمار ساکن ارنورہ ڈوڈہ نامی ایک شخص اپنے آپ کو پولیس سب انسپکٹر کی حیثیت سے پیش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے کارروائی کر کے اس کو گرفتار کیا اور تفتیش سے معلوم ہوا کہ وہ پولیس افسر نہیں ہے بلکہ ایک عام آدمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر پریس کلب نے صحافیوں کے ساتھ مار پیٹ کی مزمت کی

ذرائع نے بتایا کہ نیرج کمار باقاعدہ ایک پولیس سب انسپکٹر کی وردی بھی پہنتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے اور اس کے خلاف ایک کیس درج کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details