اردو

urdu

ETV Bharat / state

Painting Competition on Bhagat Singh’s Martyrdom Anniversary: بھگت سنگھ کے یوم شہادت پر ڈوڈہ میں پینٹنگ مقابلہ - ٹاؤن ہال، ڈوڈہ میں منعقدہ تقریب

اے آئی ایس ایف کی جانب سے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں شہید بھگت سنگھ سمیت مجاہدین آزادی کے 91ویں یوم شہادت پر خصوصی تقریب کا اہتمام Painting Competition on Bhagat Singh’s Martyrdom Anniversary کیا گیا۔

بھگت سنگھ کے یوم شہادت کے موقع پر ڈوڈہ میں پینٹنگ مقابلہ
بھگت سنگھ کے یوم شہادت کے موقع پر ڈوڈہ میں پینٹنگ مقابلہ

By

Published : Mar 29, 2022, 8:06 PM IST

آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن (اے آئی ایس ایف) ضلع اکائی ڈوڈہ کی جانب سے جد وجہد آزادی کے دوران ملک کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے والے مجاہدین آزادی - شہید بھگت سنگھ، شیورام راج گرو اور سکھ دیو تھاپر - کے91ویں یوم شہادت کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Painting Competition on Bhagat Singh’s Martyrdom Anniversary ٹاؤن ہال، ڈوڈہ میں منعقدہ تقریب کے دوران مقامی طلبہ کے لیے ایک پینٹنگ مقابلہ اور ایک سمپوزیم کا بھی انعقاد کیا گیا۔

بھگت سنگھ کے یوم شہادت کے موقع پر ڈوڈہ میں پینٹنگ مقابلہ

پینٹنگ مقابلے میں مقامی اسکولوں سے وابستہ درجنوں طلبہ نے شرکت کی۔ Painting Competition on Bhagat Singh’s 91st Martyrdom Anniversaryمقابلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو تمغوں سے نوازا گیا۔ پروگرام کے آغاز میں مجاہدین آزادی کی سوانح حیات پر روشانی ڈالی گئی جبکہ انکی عظیم قربانیوں کو بھی یاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ سمیت ضلع انتظامیہ کے افسران نے بھی حب الوطنی خاص کر شہیدوں کی قربانیوں کی اہمیت پر مقالات پڑھے۔

مقررین نے بھگت سنگھ، شیورام راجگرو اور سکھ دیو تھاپر کی زندگی، جدوجہد اور نظریہ کے بارے میں بھی بات کی۔ Bhagat Singh’s 91st Martyrdom Anniversaryمہمانان خصوصی نے اپنے خطاب میں جدوجہد آزادی اور معاصر ہندوستان کے دوران بھگت سنگھ کے کردار اور ان کے نظریہ پر روشنی ڈالی۔ Painting Competition in dodaوہیں پینٹنگ مقابلے میں ہرویندر سنگھ کو پہلا دھیرج گوریا اور سبھا نے بالترتیب دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details