اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی - ڈوڈہ میں حادثہ

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ٹھاٹھری کشتواڑ شاہراہ پر ایک گاڑی حادثہ کا شکار ہوئی جس کے نتیجہ میں چار مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی

By

Published : Aug 27, 2020, 5:39 PM IST

تفصیلات کے مطابق ٹھاٹھری شاہراہ پر ایک گاڑی زیر نمبر JK05-8119 اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر نالے میں جا گری جس وجہ سے گاڑی میں سوار چار مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

حادثہ کی خبر پھیلتے ہی مقامی لوگوں کے علاوہ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بچاؤ کاروائی شروع کر دی اور زخمیوں کو فوری طور علاج معالجہ کے لئے نزدیکی ہسپتال ٹھاٹھری منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details