اردو

urdu

ETV Bharat / state

Nukkad Natak In Doda: ڈوڈہ میں منشیات کے خلاف بیداری کیلئے نکڑ ناٹک

اکسائز اور ٹیکزیشن رینج نے منشیات کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ڈوڈہ میں ایک نکڑ ناٹاک (Nukkad Natak) کا انعقاد کیا۔ Nukkad Natak In Doda

اکسائز اور ٹیکزیشن رینج نے منشیات سے بنچے کے لیے نکڑ ناٹک کا انعقاد
اکسائز اور ٹیکزیشن رینج نے منشیات سے بنچے کے لیے نکڑ ناٹک کا انعقاد

By

Published : Jun 26, 2022, 6:13 PM IST

ڈوڈہ:اکسیز اور ٹیکزیشن رینج نے منشیات کے بارے میں لوگوں کو اجاگر کرنے کے لیے ڈوڈہ میں ایک نکڑ ناٹک (Nukkad Natak ) کا انحقاد کیا گیا۔ٙ آج ضلع ڈوڈہ، کشتواڑ اور رامبن محکمہ ایکسائز اور ٹیکسیشن کے تعاون سے ہیڈ کوارٹر ڈوڈہ میں منشیات کے بارے میں لوگوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اکسائز اور ٹیکزیشن رینج نے منشیات سے بنچے کے لیے نکڑ ناٹک کا انعقاد

منشیات کے نقصان کے بارے میں لوگوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایکسائز رینج نے ایک ( Nukkad Natak) کا انعقاد بھی کیا، جس کا تھیم منشیات کو ہاتھ نہ لگائیں اور منشیات کو نہ چھوئیں تھا۔ ایکسائز رینج نے لوگوں کو ناٹک کے زریعے اطلاع دی کی وہ منشیات کی لعنت سے دور رہے، کیونکہ منشیات ایک جان لیوا ہونے کے ساتھ ساتھ فیملی میں ایک جھگڑے کی جڑ بھی ہے، جس سے لاکھوں گھر تباہ ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے مزید بتایا کہ منشیات کی لعنت سے بچوں کو دور رکھنا چاہیے تب جاکر ہم اپنے ملک کو بیماریوں سے بچا سکتے ہیں اور خوشحال زندگی بسر کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ منشیات کی لعنت سے ڈوڈہ میں سینکڑوں نوجوانوں کی زندگی تباہ ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details