ڈوڈہ:جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں سول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے انجیت سنگھ کو اعزاز سے نوازا گیا۔ ضلع ترقیاتی کمیشنر ڈوڈہ District Development Commissioner وکاس شرما کی قیادت میں ضلع انتظامیہ نے گورنمنٹ ڈسڑکٹ لائبریری میں ایک تقریب کے دوران سال سول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے انجیت سنگھ کو اعزاز DDC Doda Felicitates UPSC Qualifier سے نوازا۔
اس موقع پر انجیت سنگھ نے سول سروسز کی تیاری کر رہے طلبا Interaction With Local Aspirants کو اپنی کامیابی کے سفر کے بارے میں بھی بتایا۔ ڈی سی ڈوڈہ نے انجیت سنگھ کو یو پی ایس سی امتحان 2022 میں کامیاب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی ضلع کے بہت سے نوجوانوں کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی ترغیب دے گی اور انہیں باوقار سول سروسز امتحان میں مقابلہ کرنے کی ترغیب دے گی۔DDC Doda Felicitates UPSC Qualifier