اردو

urdu

ETV Bharat / state

صوبائی کمشنر جموں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا - Medical College Doda

ریاست جموں کشمیر کے صوبائی کمشنر برائے جموں نے پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے دو روزہ دورے کے دوران کئی ترقیای کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈوڈہ: صوبائی کمشنر جموں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

By

Published : Jun 13, 2019, 8:01 PM IST

جمعرات کو ڈویژنل کمشنر جموں سنجیو ورما نے ڈوڈہ میں چل رہے کئی ترقیاتی پروجیکٹز کا معائنہ کیا۔ جس دوران ضلع کے مختلف محکموں کے آفیسران نے

ڈوڈہ: صوبائی کمشنر جموں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
صوبائی کمشنر کو ضلع میں چل رہے ترقیاتی کاموں کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں جن میں گورنمنٹ میڈیکل کالج بلڈنگ اور ٹرک ٹرمینل قابل ذکر ہیں۔

اس کے علاوہ کمشنر نے ضلع افسران کی ایک میٹنگ بھی طلب کی جس میں سالانہ منصوبوں کے بارے میں بات چیت ہوئی۔

صوبائی کمشنر نے مختلف سیاسی، سماجی اور تجارتی انجمنوں کے نمائندوں کے ساتھ بھی ایک میٹنگ کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details