اردو

urdu

ETV Bharat / state

DDC Doda inspects Block Diwas: ڈوڈہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس شرما کا کھلانی دورہ - DDC Doda visits Khalleni

دورے کے دوران ڈوڈہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس شرما نے بلاک دیوس کی کارروائی کا معائنہ کیا اور پی آر آئیز مبران نے مختلف شکایت کا اظہار کیا۔ Block Diwas proceedings at Khalleni

ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس شرما  کا کھلانی کا دورہ
ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس شرما کا کھلانی کا دورہ

By

Published : May 12, 2022, 7:12 PM IST

ڈوڈہ: ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ وکاس شرما نے سب ڈویژن بلاک کھلانی کا دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران بلاک دیوس کی کاروائی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پی آر آئیز ممبران نے مسائل سامنے متعلقہ حکام کے سامنے رکھے جس میں کھلانی میں واٹر ٹینک کی فرہمی کرنا، بجلی کی فرہمی سکول کی عمارت کی فرہمی، ٹراما ہسپتال کے لیے ڈاکٹروں کی فرہمی سمیت مختلف معاملات قابل ذکر ہیں۔ پر ڈی ڈی سی ان ممران کو یقین دہانی کرائی کہ ان مسائل پر غور کیا جائے گا۔ ۔ DDC Doda visits Khalleni

ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس شرما کا کھلانی دورہ

یہ بھی پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details