جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے عارضی ملازمین صدر عبد اللطیف کی سربراہی میں عارضی ملازم سب ڈویژن گندوہ میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کیا۔
احتجاج میں بھلیسہ کے مختلف علاقوں کے یومیہ اجرت پر کام کر رہے ملازمین نے حصہ لیا۔ احتجاج کے دوران انہوں نے یو ٹی انتظامیہ کے ذریعہ اعلیٰ حکام کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔