اس ہلاکت کے خلاف آج صدر مقام ڈوڈہ و اسکے مضافات میں بطور احتجاج مکمل بند رہا، جس دوران تمام تعلیمی و کاروباری ادارے بند رہے۔
ڈوڈہ میں مکمل ھڑتال
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں مکمل ھڑتال رہی۔ تین روز قبل بدرواہ میں مبینہ گوء رکشوں کے ہاتھوں بھدرواہ سے تعلق رکھنے والے نعیم احمد شاہ کو گولی مار ہلاک کر دیا گیا تھا۔
ڈوڈہ میں مکمل ھڑتال
واضح رہے مقتول نعیم احمد شاہ کو جس وقت گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا اس وقت نعیم احمد کہیں جارہے تھے۔