کاستی گڑھ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے آج سنتوشا دیوی کی جیت پر جشن منایا گیا۔
جیت کے جشن میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے ضلع صدر ڈوڈہ سوامی راج شرما، سینیئر لیڈر ریٹائرڈ زیڈ ای او امرچند بھگت، پیارچند بھگت، رشپال سنگھ، بھارتیہ جنتا پارٹی یوا مورچہ کے ضلع صدر رام بن رنبیر سنگھ کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے حصہ لیا۔