پہاڑی ضلع ڈوڈہ کے ٹھاٹھری علاقے میں بلاک دیوس کے موقع پر ڈی ڈی سی ڈوڈہ نے ٹی آر سی بلڈنگ کا افتتاح کیا۔ اسکے علاوہ انہوں نے ٹراما سنٹر ٹھاٹھری میں وینٹیلیٹر کا بھی افتتاح کیا۔
ڈوڈہ میں ٹی آر سی بلڈنگ کا افتتاح - b2v III
جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بلاک دیوس کے موقع پر ڈی ڈی سی نے ٹھاٹھری کے مقام پر ٹی آر سی بلڈنگ کا افتتاح کیا۔
ڈوڈہ میں ٹی آر سی بلڈنگ کا افتتاح
بلاک دیوس کی مناسبت سے منعقد تقریب میں ڈی ڈی سی کے ساتھ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے وفود نے ملاقات کی اور اپنے اپنے علاقوں کے مسائل ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ کے سامنے رکھے۔
اس موقع پر ڈی ڈی سی نے عوام سے جن ابھیان کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اب تک عوام کی جانب سے درج کیے گئے مسائل کا جلد سے جلد ازالہ کیا جائے گا۔