ضلع ڈوڈہ کے بھلیسہ علاقے میں انڈسٹریز اینڈ کامرس کی جانب سے تربیتی و آگاہی کیمپ کا انعقاد Awareness Camp in Bhalesa Dodaعمل میں لایا گیا۔
آگاہی کیمپ میں محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس کی جانب سے علاقے کے نوجوانوں کو پرائم منسٹر ایمپلائمنٹ جنریشن پروگرام Prime Minister Employment Generation Programسے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔