اردو

urdu

By

Published : May 18, 2022, 8:48 PM IST

ETV Bharat / state

Fire Broke Out at Shop in Doda: ڈوڈہ کی ایک دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بس اسٹینڈ کے پاس واقع ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس آتشزدگی میں لاکھوں کا سامان خاکستر ہو گیا۔ حالانکہ اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ Fire Broke Out at Shop in Doda

ڈوڈہ کے ایک دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامن خاکستر
ڈوڈہ کے ایک دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامن خاکستر

ڈوڈہ:ضلع ڈوڈہ کے نئے بس اٹینڈ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آج ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعہ میں بتایا جا رہا ہے کہ اس آتشزدگی میں لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔ Fire Broke Out at Shop in Doda

ڈوڈہ کے ایک دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامن خاکستر

اس آتشزدگی کے بعد پولیس اور فائربریگیڈیر کی ریسکییو ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوشش کی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے دکاندار ملک نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ سے دکان میں لاکھوں کا نقصان ہوا۔ دکاندار نے ضلع انتظامیہ ڈوڈہ سے اپیل کی کہ جو آگ میں نقصان ہوا ہے، اس کا معاوضہ دیا جائے۔ فی الحال پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Two Residential Houses Gutted in Bandipora: آتشزدگی میں دو رہائشی مکان خاکستر

ABOUT THE AUTHOR

...view details