اس موقع پر اسکول کے پرنسپل نے 13 اپریل 1919 کو ہوئے جلیاں والا باغ سانحہ میں ہلاک کیے گئے بے گناہوں کو خراج تحسین پیش کی۔
جلیاں والا باغ سانحہ کی برسی پر ڈوڈہ میں تقریب - Jallya wala bagh
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے چناب ویلی ہائر سکینڈری سکول میں جلیاں والا باغ سانحہ سو برس مکمل ہونے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Jallya wala bagh celebrated in Doda
سکولی طلبہ نے بھی جلیان والہ باغ سانحہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اُنہوں نے تعلیمی اِداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ' اس دن کو سالانہ طور منایا جائے تاکہ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا موقع ملے'۔