اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مولانا جوہر یونیورسٹی پر قبضہ افسوسناک' - میں وزیر اعلی کو اعظم خان سے اختلاف کرنے سے نہیں روکتا

سماجوادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کے ذریعے شروع کیا گیا اقلیتی ادارہ مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی پر یوگی حکومت کے ذریعے قبضہ کو پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے افسوسناک قرار دیا۔

'مولانا جوہر یونیورسٹی پر قبضہ افسوسناک'
'مولانا جوہر یونیورسٹی پر قبضہ افسوسناک'

By

Published : Mar 7, 2020, 7:48 PM IST

اخترالواسع نے رامپور کی مولانا جوہر یونیورسٹی پر حکومت کے قبضہ کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بے حد افسوس اس لیے بھی ہےکہ اترپردیش حکومت کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ مسلسل انتقام کی بات کرتے رہے ہیں، میں وزیر اعلی کو اعظم خان سے اختلاف کرنے سے نہیں روکتا لیکن اعظم خان نے اقلیتوں کی تعلیمی ترقی کے لیے جو ادارہ بنایا جسے اسمبلی نے منظوری دی تھی، اس کے ساتھ ایسا سلوک قابل مذمت ہے۔

'مولانا جوہر یونیورسٹی پر قبضہ افسوسناک'

ABOUT THE AUTHOR

...view details