مسلم پرسنل لا بورڈ نے آج سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو مساجد میں داخلہ کی اجازت حاصل ہے جبکہ اس میں کسی قسم کی کوئی شرعی پابندی نہیں ہے۔
مسلم پرسنل لا بورڈ نے واضح کیا کہ خواتین مساجد میں داخل ہوسکتی ہے لیکن ان پر اجتماعی عبادات میں شامل ہونا لازمی نہیں ہے۔