اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: کورونا وائرس سے بزرگ خاتون کی موت - بھارت میں کورونا وائرس

بھارت میں کورونا وائرس کا اثر مسلسل بڑھ رہا ہے۔ دہلی میں اس وبا سے 69 برس کی خاتون کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

دہلی میں کورونا وائرس سے خاتون کی موت
دہلی میں کورونا وائرس سے خاتون کی موت

By

Published : Mar 13, 2020, 10:47 PM IST

Updated : Mar 13, 2020, 11:19 PM IST

خاتون آر ایم ایل ہسپتال میں بھرتی تھیں، جہاں ان کا علاج جاری تھا۔

خاتون جنکپوری کی رہنے والی ہے۔ دہلی میں کورونا وائرس سے موت کا یہ پہلا معاملہ ہے۔

اس سے قبل کرناٹک کے کلبرگی میں کورونا وائرس سے ایک موت ہو چکی ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی ہے۔

Last Updated : Mar 13, 2020, 11:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details