اردو

urdu

ETV Bharat / state

'تکثیریت پسندی کے تحفظ کے لیے ڈبلیو ایچ او کی حمایت ضروری'

عالمی اتحاد برقرار رکھنے اور اقوام متحدہ کی حیثیت کو محفوظ رکھنے کے لیے عالمی صحت تنظیم (ڈبلیوایچ او )کی حمایت کرنے کی ضرورت

اکثیریت پسندی کے تحفظ کے لیے ڈبلیو ایچ او کی حمایت ضروری: چین
اکثیریت پسندی کے تحفظ کے لیے ڈبلیو ایچ او کی حمایت ضروری: چین

By

Published : Apr 19, 2020, 11:49 PM IST

چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے اکثیریت پسندی کے اصول کے تحفظ، عالمی اتحاد برقرار رکھنے اور اقوام متحدہ کی حیثیت کو محفوظ رکھنے کے لیے عالمی صحت تنظیم (ڈبلیوایچ او )کی حمایت کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔

ای نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او پر کورونا وائرس سے پیدا ہوئے خطرے کو دور کرنے میں ناکام رہنے اور اس وبا کو روکنے میں ناکامی کے الزامات لگ رہے ہیں لیکن ان کی کوئی حقیقی بنیاد نہیں ہے اور تنظیم کے خلاف کی گئی کارروائی کو لوگوں کی حمایت نہیں ملی ہے ۔

اکثیریت پسندی کے تحفظ کے لیے ڈبلیو ایچ او کی حمایت ضروری: چین

انہوں نے ڈاکٹر گیبریسس کی بھی تعریف کی جو ایک ترقی پزیر ملک سے تعلق رکھنے والے ڈبلیو ایچ او کے پہلے ڈائریکٹر جنرل ہونے کے باوجود بھی ایک بڑے فرق سے منتخب ہوئے تھے ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر ’سنگین بدنظمی‘ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے 14 اپریل کو اس کی مالی اعانت روکنے کا اعلان کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details