سویڈن سفارتخانہ نے بتایا کہ جامع مسجد کے نائب شاہی امام سید شعبان بخاری نے شاہ اور ملکہ کے ساتھ ہی نمائندہ وفد کو بھی مسجد کا دورہ کرایا۔ اور ا سکی روحانی، آثار قدیمہ اور تاریخی اہمیت کے بارے میں انہیں باخبر کیا۔
سویڈن کے شاہ اور ملکہ نے جامع مسجد کا دورہ کیا - شاہی امام سید شابان بخاری نے راجہ اور رانی
بھارت کے دورے پر آئے سویڈن کے شاہی جوڑے نے پیرکو اپنے وزیر خارجہ، وزیر صنعت اور دیگر نمائندوں کے ساتھ دارالحکومت کی تاریخی جامع مسجد کا دورہ کیا۔
سویڈن کے راجہ اور رانی نے جامع مسجد کا دورہ کیا
اس دوران سید شعبان بخاری نے سویڈن کے شاہی جوڑے اور وفد کو جامع مسجد کے کمیونٹی سنٹر کی اہمیت سے بھی واقف کرایا۔