اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارت کا پہلا سوشل میڈیا سوپر ایپ 'ایلیمینٹ' لانچ - ایپ ایلیمینٹ

نائب صدر وینکیا نائیڈو نے بھارت کا پہلا سوشل میڈیا ایپ'ایلیمنٹ' لانچ کیا ہے۔

بھارت کا پہلا سوشل میڈیا سوپر ایپ 'ایلیمینٹ' لانچ
بھارت کا پہلا سوشل میڈیا سوپر ایپ 'ایلیمینٹ' لانچ

By

Published : Jul 5, 2020, 4:17 PM IST

Updated : Jul 5, 2020, 4:54 PM IST

شری شری روی شنکر سے متاثر ہوکر ملک کے ایک ہزار سے زائد آئی ٹی سے وابستہ افراد نے یہ ایپ تیار کیا ہے۔

بھارت کا پہلا سوشل میڈیا سوپر ایپ 'ایلیمینٹ' لانچ

واضح رہے کہ اس ایپ لانچنگ کی تقریب میں بابا رام دیو ، ایودھیا رام ریڈی ، سابق وزیر سریش پربھو ، کرناٹک کے سابق وزیر​​آر وی پانڈے ، ہندوجا گروپ آف کمپنی کے صدر اشوک پی ہندوجا ، جی ایم گروپ کے بانی صدر۔ جی ایم راؤ اور راموجی گروپ کے چیئرمین راموجی راؤ سمیت متعدد افراد شریک تھے۔

اس کے ساتھ ہی جے ایس ڈبلیو گروپ کے چیئرمن اور منیجنگ ڈائریکٹر سجن جندال ، جیوتی رادتیہ سندھیا نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

بتادیں کہ نائب صدر جس ایپ کو لانچ کیا، اس میں آڈیو ، ویڈیو کالنگ ، گروپ کالنگ ، ای پیمینٹ جیسے فیچرس شامل ہیں۔

عام طور پر ، ان فیچرس کو استعمال کرنے کے لیے الگ الگ ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے پڑتے ہیں، لیکن اس ایپ میں سبھی فیچرس ایک ساتھ ہیں۔

Last Updated : Jul 5, 2020, 4:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details