گنیش چترتھی کے موقع پر جمعہ کے روز جاری ایک پیغام میں نائیڈو نے کہا کہ 'شری گنیش اتسو ہماری بھکتی اور عقیدے کا جشن ہے، اس موقع پر ہماری ثقافت اور فطرت کی پوجا کی جانی چاہئے۔'
نائب صدر نے گنیش چترتھی کی مبارکباد پیش کی - گنیش چترتھی کی مبارکباد
نائب صدر وینکیا نائیڈو نے ملک کے باشندوں کو گنیش چترتھی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'اس موقع پر ثقافت اور فطرت کی پوجا کی جانی چاہئے۔'
نائیڈو کی گنیش چترتھی کی نیک خواہشات
نائب صدر نے کہا کہ 'گنپتی کی مٹی کی مورتی بنائیں اور کل اپنے گھر پر رہ کر گنیش چترتھی منائیں۔'
گنیش استو کی مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر نائیڈو نے کہا کہ 'اس نیک موقع پر میں تمام انسانیت کے لئے بھگوان سے ہمدردی کی دعا کرتا ہوں۔'