اردو

urdu

وینکیا نائیڈو نے بلبل ہند سروجینی کو خراج عقیدت پیش کیا

سروجینی نائیڈو کے یوم پیدائش کے موقع پر نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'سروجینی نائیڈو کی جدوجہد خواتین اور نوجوانوں کے لئے مثال رہے گی۔'

By

Published : Feb 13, 2021, 4:05 PM IST

Published : Feb 13, 2021, 4:05 PM IST

وینکیا نائیڈو نے بلبل ہند سروجینی کو خراج عقیدت پیش کیا
وینکیا نائیڈو نے بلبل ہند سروجینی کو خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے عظیم مجاہد آزادی اور بلبل ہند سروجنی نائیڈو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

نائیڈو نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ محترمہ سروجینی نائیڈو کی جدوجہد آنے والی نسلوں خصوصا خواتین اور نوجوانوں کے لئے قابل تقلید رہے گی۔

نائب صدر نے کہا "محب وطن رہنما بلبل ہند سروجنی نائیڈو کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام ۔ آپ کی زندگی کی کہانی اور تحریک آزادی میں آپ کی جدوجہد ہمیشہ آزاد بھارت کی نسلوں خصوصا خواتین اور نوجوانوں کے لئے مثال رہے گی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details