اردو

urdu

ETV Bharat / state

یوپی ویمن کمیشن کی ٹیم دہلی پہنچی - اترپردیش کے اناؤ میں جنسی زیادتی کی شکار بچی

یوپی ویمن کمیشن کی نائب چیئر مین سشما سنگھ دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال پہنچی اور انہوں نے کہا کہ ریپ متاثرہ کو ملزمین کے ذریعہ زندہ جلا نے کی کوشش انتہائی شرمناک ہے۔

یوپی ویمن کمیشن کی ٹیم دہلی پہنچی
یوپی ویمن کمیشن کی ٹیم دہلی پہنچی

By

Published : Dec 6, 2019, 1:27 PM IST

اترپردیش کے اناؤ میں جنسی زیادتی کی شکارمتاثرہ کو زندہ جلانے کا معاملہ اب طول پکڑتا جا رہا ہے اور متاثرہ کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

فی الحال یوپی ویمن کمیشن کی نائب صدر سشما سنگھ دہلی کے صفدر جنگ پہچ کر حالات کا جائزہ لیا۔

یوپی ویمن کمیشن کی ٹیم دہلی پہنچی

مذید پڑھیں: اناؤ ریپ متاثرہ صفدر جنگ اسپتال منتقل

وہیں صفدر جنگ ہسپتال پہنچنے کے بعد ویمن کمیشن کی نائب صدر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملزمین کو پھانسی کی سزا ملنی چاہئے۔

واضح رہے کہ ریپ کی متاثرہ کو لکھنؤ کے سول ہسپتال سے دہلی کے صفدر جنگ ہسپتال میں منتقل کرایا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details