شہری ہوابازی کےسکریٹری پردیپ سنگھ کھارولا نے کہا کہ لاک ڈاون کے بعد کی تواریخ میں مقامی سفر کےلیے ایئرلائن ٹکٹ بک کرسکتے ہیں۔
انہوں نے ایک آن لائن پریس کانفر میں کہا کہ لاک ڈاون کی میعاد 14 اپریل کو ختم ہورہی ہے اور اگر اس میں مزید توسیع نہیں ہوتی ہے تو بک کئے گئے ٹکٹس کارآمد ہوں گے۔