ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاہین باغ: پی ایف آئی کے دفتر پر یوپی ایس ٹی ایف کا چھاپہ - یو پی ایس ٹی ایف کی ٹیم قریب 12 بجے شاہین باغ پہنچی

دہلی کے شاہین باغ میں واقع پی ایف آئی کے دفتر پر یوپی ایس ٹی ایف کے ذریعہ چھاپہ مار کارروائی کی گئی ہے، اطلاع کے مطابق یہ چھاپہ مار کارروائی اتوار کے روز قریب 12 بجے کی گئی۔

UP STF team raids on PFI office in shaheen bagh
پی ایف آئی کے دفتر پر یو پی ایس ٹی ایف کا چھاپہ
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 3:37 PM IST

Updated : Feb 21, 2021, 3:56 PM IST

چھاپہ مار کارروائی کے لئے یوپی ایس ٹی ایف کی ٹیم دہلی پہنچی تھی، جہاں پر اس کے ذریعے چھاپہ ماری کی گئی، وہیں اس کے پیش نظر شاہین باغ پی ایف آئی کے دفتر کے آس پاس سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ قریب ایک گھنٹے تک یوپی ایس ٹی ایف کے ذریعے چھاپے ماری کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

'معیشت میں دستکاروں کی اہم شراکت'

بتایا جا رہا ہے کہ یو پی ایس ٹی ایف یہاں آئی تھی اور اسی کے ذریعے یہ چھاپے مار کارروائی کی گئی۔ یوپی ایس ٹی ایف کی ٹیم قریب 12 بجے شاہین باغ پہنچی تھی۔

Last Updated : Feb 21, 2021, 3:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details