اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی اے اے احتجاج: منڈی ہاؤس میں دفعہ 144 نافذ - شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج

جامعہ یونیورسٹی کے طلباء ایک بار پھر شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف سڑک پر آگئے ہیں۔ اس مارچ کے پیش نظر منڈی ہاؤس کے علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

سی اے اے احتجاج:  منڈی ہاؤس میں دفعہ 144 نافذ
سی اے اے احتجاج: منڈی ہاؤس میں دفعہ 144 نافذ

By

Published : Dec 24, 2019, 2:06 PM IST

منڈی ہاؤس میں ہونے والے احتجاج کے پیش نظر، دہلی پولیس اور سی آر پی ایف کے اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد کو سکیورٹی کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔

سی اے اے احتجاج: منڈی ہاؤس میں دفعہ 144 نافذ

منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ

واضح رہے کہ اس مارچ میں شامل ہونے کے لئے یہ مارچ منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک جائے گا۔ اس مارچ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، دہلی یونیورسٹی، سوراج انڈیا پارٹی کے کارکنان اور عام شہری بھی بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔

مذید پڑھیں: دہلی کے نریلا میں آتشزدگی

اطلاعات کے مطابق اس مارچ میں دہلی پولیس نے طلبا کو اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details