کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی نے انکو یہ ذمہ داری سونپی ہے ۔
ادت راج کانگریس کے دہلی یونٹ کے ترجمان - کانگریس نے دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے دلت رہنما ادت راج کو پارٹی ترجمان مقرر کیا ہے ۔
کانگریس نے دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے دلت رہنما ادت راج کو پارٹی ترجمان مقرر کیا ہے ۔

ادت راج کانگریس ترجمان بنے
ادت راج درج فہرست ذات اور قبائل ملازمین کی کنفڈریشن کے چیئر مین ہیں اور گزشتہ لوک سبھا میں وہ دارالحکومت دہلی سے رکن پارلیمان رہے ہیں ۔
بی جے پی سے دوبارہ ٹکٹ نہ ملنے پر ادت راج 17ویں لوک سبھا کے لیے ہوئے انتخابات سے عین قبل کانگریس میں شامل ہوگئے تھے ۔