اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - سڑک حادثہ 2 افراد ہلاک ، 3 شدید زخمی

یمنا ایکسپریس وے پر حادثات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ گوتم بدھ ٹیکنیکل یونیورسٹی کا ہے جہاں 2 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوئے۔

سڑک حادثہ 2 افراد ہلاک ، 3 شدید زخمی

By

Published : Sep 13, 2019, 11:12 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:49 PM IST

یوپی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس اور کار کے مابین زبردست ٹکر ہوئی جس کے نیتجے میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

فی الحال ، ہلاک شدگان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

یمنا ایکسپریس وے پر حادثے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اس سے قبل ، علی گڑھ سے نوئیڈا جانے والی کار کا یمنا ایکسپریس وے پر حادثہ ہوا تھا جس میں تین کی موت ہوگئی تھی۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 12:49 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details