دارالحکومت دہلی اور اس سے متصل علاقوں میں گذشتہ دو دنوں سے مسلسل بارشہ ہو رہی ہے۔
بارش ہونے کی وجہ سے بیشتر مقامات پر پانی جمع ہوگئے ہیں اور بعض علاقوں میں جمع شدہ پانی نے تالاب کی شکل اختیار کر لی ہے۔

اسی ضمن میں دو بچے نوئیڈا کے سیکٹر 121کے ڈمپنگ گراؤنڈ میں کھیلنےگئے تھے جہاں وہ گڈھے میں گر گئے اور ڈوبنے سے ان کی موت واقع ہو گئ۔
پولیس بیانیہ کے مطابق ایک بچی کی لاش مل گئی ، جب کہ دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔