ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں بھی یوم عاشورہ کے پیش نظر جلسے جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے، اور برگزیدہ ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش اسی ضمن میں نوئیڈا کے سیکٹر نو بانس بلی علاقے سے جلوس نکالا گیا جسے دیکھ کر ایسا خیال کیا جارہا تھا کہ امام عالی مقام کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں اسلام کے عظیم شہداء کی یاد مناتے ہیں اس جلوس کے دوران لوگوں نے اپنی اپنی پارٹیوں کے رہنماؤں کے گلے میں مالا پہنایا، اور اس ماتمی جلوس کو بھی سیاسی بنانے کی کوشش کی۔
عاشورہ کے جلوس کو سیاسی بنانے کی کوشش یوم عاشورہ کے پیش نظر جلسے جلوس اور مجالس کا اہتمام واضح رہے کہ ہر سیاسی پارٹی کے رہنما کا مالا پہنا کر استقبال کیا گیا، ایسے میں اعزاداری اور شہدائے کربلا کے غم میں ماتم اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی کوشش کہیں بھی نظر نہیں آرہی تھی۔
یوم عاشورہ کے پیش نظر جلسے جلوس اور مجالس کا اہتمام لاٹھی ڈنڈوں کے ساتھ ساتھ چند لڑکے ایسے نظر آتے ہیں جیسے کسی بازار میں ٹہل رہے ہوں، ایسے میں سماج میں محرم الحرام کے تعلق سے کیا پیغام جائے گا، اور کیا لوگ سمجھنیں گے کہ کیا ایسے ہی یوم عاشورہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
دنیا بھر کے مسلمان اپنے اپنے انداز میں اسلام کے عظیم شہداء کی یاد مناتے ہیں