اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ajit Doval Meet With China Diplomat: ڈوبھال نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے امور خارجہ کے دائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی

وزارت خارجہ نے آج یہاں کہا کہ جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں پیر کے روز منعقدہ میٹنگ میں 2020 سے ہند-چین سرحد کے مغربی سیکٹر میں ایل اے سی پر پیدا ہوانے والی کشیدہ صورتحال سے اسٹریٹجک اعتماد اور تعلقات کی عوامی اور سیاسی بنیاد کو ٹھیس پہنچی ہے۔

ڈوبھال نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے امور خارجہ کے دائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی
ڈوبھال نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے امور خارجہ کے دائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی

By

Published : Jul 25, 2023, 3:48 PM IST

نئی دہلی:قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے پولیٹیکل بیورو ممبر اور سی پی سی میں دفتر خارجہ امور کمیشن کے ڈائریکٹر وانگ یی سے ملاقات کی اور ہند چین سرحد کے سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی بحالی کی مسلسل کوششوں کو نتیجہ خیز بنانے پر زور دیا۔

وزارت خارجہ نے آج یہاں کہا کہ جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں پیر کے روز منعقدہ میٹنگ میں 2020 سے ہند-چین سرحد کے مغربی سیکٹر میں ایل اے سی پر پیدا ہوانے والی کشیدہ صورتحال سے اسٹریٹجک اعتماد اور تعلقات کی عوامی اور سیاسی بنیاد کو ٹھیس پہنچی ہے۔

مزید پڑھیں:Kargil Diwas راجناتھ سنگھ کرگل وجے دیوس تقریب میں شرکت کریں گے

مزید پڑھیں:Meghalaya Mob Attack میگھالیہ میں تشدد بھڑکنے کے بعد تورا میں رات کا کرفیو نافذ کیا گیا

قومی سلامتی کے مشیر نے صورتحال کو مکمل طور پر حل کرنے اور سرحدی علاقوں میں امن و شانتی کی بحالی کے لیے مسلسل کوششوں کی اہمیت پر زور دیا تاکہ دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔ دونوں فریقوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ ہندوستان اور چین کے باہمی تعلقات نہ صرف دونوں ممالک بلکہ خطے اور دنیا کے لیے بھی اہم ہیں۔

یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details