اس معاملے پر آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف نے خوب ہنگامہ کیا اور حکومت سے اس بارے میں جواب طلب کیا۔
امریکی صدر کے متنازع بیان پر ہنگامہ
اس معاملے پر آج لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف نے خوب ہنگامہ کیا اور حکومت سے اس بارے میں جواب طلب کیا۔
اس بابت کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی اور اپوزیشن نے وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت پیش کرنے کو کہا ہے۔