ٹرمپ نے دو امریکہ فوجیوں کو معافی دے دی - ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں جنگی جرائم سے متعلق معاملہ میں دو امریکی فوجیوں کو معاف کردیا۔
ٹرمپ نے دو امریکہ فوجیوں کو معافی دے دی
وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے کہا’’صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج فوج کے لیفٹیننٹ کلنٹ لارینج اور میجر میتھیو گولسٹين کو معافی دے دی۔