اردو

urdu

ETV Bharat / state

نازنین فاروقی کو راجیہ سبھا میں خراج عقیدت - tribute to nazneen farooqi

راجیہ سبھا میں ہفتہ کے روز سابق رکن نازنین فاروقی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

نازنین فاروقی کوراجیہ سبھا میں خراج عقیدت
نازنین فاروقی کوراجیہ سبھا میں خراج عقیدت

By

Published : Sep 20, 2020, 10:10 AM IST

ایوان کے چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو نے راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی نازنین فاروقی کے انتقال کے بارے میں ممبران کو مطلع کیا۔

نازنین فاروقی سنہ 2010 تا 2016 تک آسام سے راجیہ سبھا کی ممبر رہی تھیں۔

بعد ازاں ممبران خاموشی سے کھڑے ہوئے اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details