وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ 'غریبوں، محروموں اور پسماندہ طبقے کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے مجاہد آزادی بابو جگ جیون رام کی سالگرہ پر انہیں دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت'۔
مودی نے بابو جگجیون رام کو خراج عقیدت پیش کیا - سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کی پیدائش 5 اپریل سنہ 1908 کو بہار میں ہوئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگجیون رام کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مودی نے بابو جگ جیون رام کو خراج عقیدت پیش کیا
سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کی پیدائش 5 اپریل سنہ 1908 کو بہار میں ہوئی تھی۔ ملک کے نائب وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ کئی دیگر اہم وزارتوں کی ذمہ داری سنبھالنے والے بابو جگ جیون رام کا 6 جولائی سنہ 1986 کو انتقال ہو گیا تھا۔