اس پر عمل کرنے کے لیے دہلی ٹریفک پولیس کی ٹیموں کو 200 جگہوں پر تعینات کیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کی یہ ٹیم ان گاڑیوں کو روکے گی جو آج آڈ ایون کے قوانین کے خلاف ورزی کررہی ہے۔ ایسی گاڑیوں کا موقع پر ہی چار ہزار کا جرمانہ عائد کردیا جائے گا۔دہلی حکومت اس سلسلے میں پہلے ہی ایک نوٹیفکیشن جاری کرچکی ہے۔
اطلاعات کے مطابق دہلی حکومت نے 4 تا 15 نومنر تک آڈ ایون اسکیم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت آج صرف وہئی گاڑیاں دہلی کی سڑکوں پر اترے گی جن کا آخری نمبر 0،2،4،6 اور 8 ہے۔ وہیں جن گاڑیوں کے آخری نمبر 1،3،5،7 ہے ایسی گاڑیاں آج دہلی کی سڑکوں پر نہیں چلے گی۔اگر ایسی گاڑیاں چلاتے ہوئی دہلی تریفک پولیس پکڑتی ہے تو وہ اس گاڑیوں پر جرمانہ عائد کریں گی۔ایسی گاڑیاں ایک ہی صورت میں چل سکتی ہے کہ وہ اگر چلانے والی اکیلی خاتون ہو یا پھر اس میں اسکول کا بچا ہو۔