مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی ۔
تمام ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس عارضی طور پر معطل - تمام ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس عارضی طور پر معطل
مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر تمام ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ۔
تمام ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس عارضی طور پر معطل
گڈکری نے کہا کہ ٹول ٹیکس معطل کرنے سے ایک طرف جہاں ایمرجنسی سروسز کی آمدورفت میں آسانی ہو گی وہیں قیمتی وقت کی بچت بھی ہوگی ۔