آج پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کی گئی ہیں۔ آئل کمپنیوں نے 19 ویں دن ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ آج ڈیزل کی قیمتوں میں 20 سے 21 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پٹرول کی قیمت مستحکم رہی ہے۔
دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.82 روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہا ہے۔ 5 ستمبر کو جب شرح تبدیل کی گئی تو ملک کے کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل 15 پیسے سستا ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیں:۔18 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل میں کوئی تبدیلی نہیں
دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں کچھ اس طرح ہیں۔۔۔۔
شہر پٹرول ڈیزل
دہلی 101.19 88.82
نوئیڈا 98. 52 89.42