اردو

urdu

ETV Bharat / state

Today in History عالمی تاریخ میں 26 ستمبر کے اہم تاریخی واقعات - چھبیس ستمبر کو ہندوستان میں کیا ہوا تھا

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 26 ستمبر 1932 کو سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی پیدائش ہوئی۔ جبکہ 26 ستمبر 1923 کو ہی معروف بالی ووڈ اداکار دیو آنند پیدا ہوئے تھے۔ Ex PM Dr Manmohan Singh born on 26th September 1932

today in history
today in history

By UNI (United News of India)

Published : Sep 26, 2023, 6:41 AM IST

Updated : Sep 26, 2023, 10:21 AM IST

نئی دہلی: ہندستان اور عالمی تاریخ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1087۔ ولیم دوئم انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔

1777۔امریکی انقلاب۔ برطانوی فوج کا فلاڈیلفیا پر قبضہ ہوا۔

1820۔مشہور ہندستانی سماجی مصلح ایشور چند ودیاساگر کی پیدائش ہوئی۔

1872۔نیویارک شہر میں پہلا مندر بنا۔

1888۔نوبل انعام یافتہ امریکی مصنف ٹی ایس ایلیٹ کی پیدائش ہوئی۔

1923۔معروف بالی ووڈ اداکار دیو آنند کی پیدائش ہوئی۔

-1932۔سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی پیدائش ہوئی۔

1950۔اقوام متحدہ افواج نےشمالی کوریا کی افواج سے سیول کو اپنے قبضے میں لیا۔

1950۔انڈونیشیا نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کی۔

1954۔ جاپان میں آنے والے طوفان میں ایک جہاز کے غرقاب ہونے سے 1،172 افرادمارے گئے۔

959۔جاپان کی تاریخ میں سب سے زیادہ خطرناک طوفان ویرا سے 4580 افراد کی موت جبکہ 16 لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔

960 ۔امریکہ میں صدارتی عہدہ کے دو امیدواروں جان ایف کینیڈی اور رچرڈ نکسن کے درمیان بحث پہلی مرتبہ ٹیلیویژن پر نشر۔

1984 ۔برطانیہ اور چین کے درمیان ہانگ کانگ کے لئے معاہدہ ہوا۔

1998۔ سچن تندولکر نے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میچ و یں 18 ویں سنچری بناکر ڈیمسنڈ ہنس کا عالمی ریکارڈ توڑا۔

2007۔ویتنام کے جنوبی شهر كینتھو میں ایک زیر تعمیر پل کے منہدم ہونے سے 62 مزدور ہلاک ہوئے۔

2009۔فلپائن، چین، ویتنام، کمبوڈیا ، لاؤس اور تھائی لینڈ میں طوفان سے 700 لوگوں کی موت ہوگئی۔

2011۔ دہلی میٹرو دنیا کا پہلا ایسا ریلوے نیٹ ورک بنا جسے اقوام متحدہ نے گرین ہاؤس گیسوں میں کمی لانے کے لئے’کاربن کریڈٹ‘دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ریلیز میں کہا کہ اس نقل و حمل کے نظام نے شہری آلودگی کی سطح ایک سال میں 6،30،000 ٹن کم کی ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Sep 26, 2023, 10:21 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details