نئی دہلی: ہندوستان اور تاریخ کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔
1701۔ بریڈن برگ کے فیڈرک سوئم پرشیا کے تخت پر بیٹھے۔
1896۔ ایکسرے مشین پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی۔
1919۔ بینٹلے موٹرس لمٹیڈ کا قیام عمل میں آیا۔
1930۔ رویندر ناتھ ٹیگور نے سابرمتی آشرم کی یاترا کی۔
1945۔ نیدر لینڈ میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا پہلی بار استعمال ہوا۔