نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
۔1912۔ نئی دہلی کو ملک کی دار الحکومت بنانے کا اعلان کرنے کے لئے وائس رائے لارڈ ہیڈنگ دوئم ،ہاتھی پر بیٹھ کر شہر میں داخل ہوئے۔
۔1921۔ عالمی -ہندوستانی یونیورسٹی کا افتتاح۔
۔1922۔ بی بی سی ریڈیو نے روزنامہ خبروں کی اشاعت شروع کی۔
۔ 1926۔ معروف مجاہد آزادی ا ور سماجی مصلح سوامی شردانند کا انتقال۔
۔1968۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے پہلے راکٹ مینکا کا کامیاب تجربہ کیا۔