- 1492۔ تمام یہودیوں کو اسپین سے نکالا گیا۔
- 1866۔ قومی شاعر میتھلی شرن گپت کا جنم ہوا۔
- 1780۔ برطانوی فوج کے کیپٹن بروس نے گوالیار کے قلعہ پر قبضہ کیا۔
- 1914۔ ترکی نے جرمنی کے ساتھ ایک فوجی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
- 1923 - امریکی صدر ہارڈنگ کا اچانک انتقال کے بعد کیلون کولیج نے 30 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
- 1940۔ اٹلی کی فوج نے برٹش صومالیہ پر حملہ کیا۔
- 1957- بابائے قوم مہاتما گاندھی کے بیٹے اور مشہور صحافی دیوداس گاندھی کا انتقال ہوا۔
- 1967۔ امریکہ نے 45 ہزار فوجی ویتنام روانہ کئے۔
- 1975۔ چین میں دو کشتیوں میں ٹکر کے بعد ان کیڈوبنے سے 500 لوگوں کی موت ہوئی۔
- 1984۔ مدراس ہوائی اڈے پر بم حملے میں 32 لوگ مارے گئے۔
- 1985 بابا آمٹے کو عوام کی خدمت کے لئے رمین میگسیسے ایوارڈسے نوازا گیا۔
- 1998- ممبئی کے باندرہ میں عمارت گرنے سے 35 افراد کی موت۔
- 2004 - امریکہ میں 2001 میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بند کئے گئے اسٹیچو آف لبرٹی کو عوام کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔
- 2014 - چین میں زلزلے سے کم از کم 617 افراد ہلاک، 2400 سے زائد زخمی۔
- 2015 - آسٹریلیائی آرٹسٹ اور مصنف جیف مرے کا انتقال ہوا۔
- 2016۔ پشپ کمل دہل نیپال کے 39 ویں وزیراعظم بنے۔
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں 3 اگست کے اہم واقعات
بھارتی اور عالمی تاریخ میں 3 اگست کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

تاریخ میں آج کا دن
Last Updated : Aug 3, 2021, 6:55 AM IST