اردو

urdu

ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کا دن - دوسری عالمی جنگ

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

today in history
تاریخ میں آج کا دن

By

Published : Jun 9, 2020, 9:48 AM IST

  • سنہ 1624 - ہالینڈ اور فرا نس کے مابین اسپین مخالف معاہدہ پر دستخط۔
  • سنہ 1848 - نیویارک اور شکاگو کے درمیان پہلا ٹیلی گراف لنک شروع ہوا۔
  • سنہ 1931 - ناروے نے مغربی گرین لینڈ پر قبضہ کیا۔
  • سنہ 1940 - اٹلی نے دوسری عالمی جنگ کے دوران فرانس اور برطانیہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • سنہ 1944 - دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی فوج نے یونان کے 218 افراد کو قتل کیا۔
  • سنہ 1946 - بادشاہت ختم ہونے کے بعد اٹلی جمہوری ملک بنا۔
  • سنہ 1966 - فضائیہ کے جنگجو طیارہ مگ کا مہاراشٹر کے ناسک میں پلانٹ کا آغاز ہوا۔
  • سنہ 1986 - بھارت نے انگلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار ٹسٹ میچ جیتا۔
  • سنہ 1999 - جنیوا میں بین الاقوامی مزدور کانفرنس شروع ہوئی۔
  • سنہ 2003 - ناسا نے خلا میں روور لانچ کیا۔
  • سنہ 2010 - مصر کے سمندر ساحل کے قریب شہر الیکزینڈریہ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی۔
  • سنہ 2011 - صومالیہ کے وزیر داخلہ عبدالشکور شیخ حسن کی ایک خودکش دھماکہ میں موت۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details